Vijay Shah apologises again: کرنل صوفیہ قریشی کے بارے میں اپنے متنازعہ بیان پر وجے شاہ نے ایک بار پھر مانگی معافی
وجے شاہ نے اپنی تازہ معافی میں کہا کہ وہ آئندہ اپنے الفاظ کے انتخاب میں زیادہ محتاط رہیں گے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ اس معاملے کو زیادہ نہ بڑھایا جائے اور ان کی معافی کو قبول کیا جائے۔
AIMIM chief Asaduddin Owaisi: ایک خاتون حضور کی شان میں گستاخی کررہی ہے… ، اسد الدین اویسی کس پر ہوئے برہم، گرفتاری کا کیامطالبہ
بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما وجے شاہ نے کرنل صوفیہ قریشی کے لیے غلط اور نا شائستہ الفاظ استعمال کیے تھے۔ وجے شاہ نے کہا تھا کہ وہ دہشت گردوں کی بہن ہے۔ نا شائتہ نے اس پر بھی آواز اٹھائی تھی اور وجے شاہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔
MP High Court On Vijay Shah: کرنل صوفیہ قریشی پرمتنازعہ بیان دے کر پھنس گئے بی جے پی لیڈر وجے شاہ، ہائی کورٹ نے دیا ایف آئی آردرج کرنے کا حکم
مدھیہ پردیش کے قبائلی امورکے وزیروجے شاہ، کرنل صوفیہ قریشی کے خلاف متنازعہ بیان دے کرتنازعات میں گھرگئے ہیں۔ ایک طرف سوشل میڈیا پرانہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ وہیں، مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے ان کے بیان پرازخود نوٹس لیا ہے۔ عدالت نے ایم پی کے ڈی جی پی کو وجے شاہ کے خلاف ایف آئی آردرج کرنے کا حکم دیا ہے۔
India Pakistan War: ہم سب جانتے ہیں کہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے افغانستان پر حملے کون کر رہا ہے، بھارت نے پاکستان کے پروپیگنڈے کو کیا بے نقاب
خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے کہا کہ پچھلے کچھ دنوں میں پاکستان کے اقدامات کو "اشتعال انگیز اور جارحانہ" کے طور پر دیکھا گیا ہے۔ کرنل صوفیہ قریشی نے بریفنگ کے دوران مزید بتایا کہ پاکستان نے پنجاب میں ایئربیس پر حملے کی کوشش کی۔
India-Pakistan Tensions: پاکستان نے 26 مقامات پر ہندوستان میں دراندازی کی کوشش کی، جوابی کارروائی میں پاک فضائیہ کے 5 ایئربیس تباہ
وزارت خاجہ کی پریس بریفنگ میں کہا گیا کہ پاکستان کو اسی کی زبان میں جواب دیا جا رہا ہے، پاکستان شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے، ہندوستان کی جوابی کارروائی سے پاکستان کو بہت نقصان پہنچا ہے۔
Pakistan Serial Bomb Blast News: وارننگ کے باوجود پاکستان نے ہمارے فوجی ٹھکانوں پرحملے کئے، ہندوستان کے جواب میں ڈیفنس سسٹم تباہ: کرنل صوفیہ قریشی نے دی یہ اہم جانکاری
ہندوستان کی طرف سے پریس بریفنگ میں کرنل صوفیہ قریشی نے بتایا کہ ہم نے کسی بھی فوجی ٹھکانے کونشانہ نہیں بنایا تھا۔ گزشتہ رات پاکستان نے ہندوستان کے کئی فوجی ٹھکانوں پر ڈرون اور میزائل سے حملہ کرنے کی کوشش کی، جسے ناکام کردیا گیا ہے۔





