Cobrapost Investigation Raises Questions: کوبرا پوسٹ کی تحقیقات میں کملہ پسند گروپ کے مبینہ مالی لین دین پر اٹھا ئے گئے سوالات
کوبرا پوسٹ کی ایک تحقیق میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ کملہ پسند گروپ سے وابستہ افراد نے جعلی ہیروں کی خرید و فروخت کے مبینہ لین دین کا سہارا لے کر غیر محسوب (بلیک) رقم کو بینکاری نظام میں منتقل کیا۔
Cobrapost کا بڑا انکشاف: انیل امبانی کے گروپ پر 41,000 کروڑ کی دھوکہ دہی کا الزام، جانچ میں پتہ چلا، 28,874کروڑ کیسے ہوئے ڈائیورٹ
کارپوریٹ جائنٹ کے 41,000 کروڑ روپے کے ہیرا پھیری کا یہ انکشاف شیل کمپنیوں، آف شور لین دین اور بینک فراڈ کی ایک پیچیدہ سازش کو بے نقاب کرتا ہے۔ کوبرا پوسٹ کی جانب سے بتایا گیا کہ یہ بھارتی کاروباری لوٹ کی کہانی کا پہلا پاڑٹ ہے۔ جانچ سے جڑے دستاویز اور ویڈیوز cobrapost.com پر دیکھے جا سکتے ہیں۔
Cobrapost is going to make a big disclosure: کوبرا پوسٹ 30 اکتوبر کو کرے گا بڑا انکشاف—کاروباری پر 41 ہزار کروڑ روپے کی ہیرپھیر کا الزام
تحقیقی صحافت کا مشہور پلیٹ فارم ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ دہلی پریس کلب میں ’’The Ledger of Lies‘‘ کے عنوان سے پریس کانفرنس میں سنیئر وکیل پرشانت بھوشن اور صحافی پرانجوائے گہا ٹھاکرتا سمیت کئی ممتاز شخصیات شریک ہوں گی۔





