PM Modi to Inaugurate 10th Edition of IMC: پی ایم مودی آج ’انڈیا موبائل کانگریس‘ کے 10ویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح
آئی ایم سی 2026 میں 9 بڑے شعبوں کو شامل کیا جائے گا، جن میں 5جی اور 6جی، اگلی نسل کے اے آئی نیٹ ورکس، سیمی کنڈکٹرز، نان ٹیریسٹریل نیٹ ورکس، سائبر سکیورٹی، کوانٹم کمیونیکیشن، انٹرپرائز ٹرانسفارمیشن، سرکلر اکانومی اور ای ایس جی و الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ شامل ہیں
Spam telemarketing messages to be blocked: اسپام ٹیلی مارکیٹنگ میسج کو کیا جا رہا ہے بلاک، گاہک کو ملے گی راحت
سارے اجتماعی کوشش کمرشیل میسج کی ٹریسبلیٹی اور حفاظت کو یقینی بنانے کی جانب ایک تبدیلی لانے والا قدم ہے۔ کوچر نے کہا کہ یہ اقدام نہ صرف گاہک کو دھوکہ دہی اور ناپسندیدہ کمرشیل میسج سے محفوظ رکھے گا، بلکہ مواصلاتی نیٹ ورکس پر اعتماد کو بھی بڑھا دے گا۔





