Big relief for Khan Sir: کوچنگ تنازعہ کیس میں خان سر کو پٹنہ کورٹ سے بڑی راحت، دونوں باڈی گارڈز کو بھی ملی ضمانت
یہ معاملہ جون 2026 کے اوائل میں اس وقت سامنے آیا تھا، جب رات کے وقت خان سر کے کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کے باہر حملے کی اطلاع ملی تھی۔ خان سر کی جانب سے الزام لگایا گیا تھا کہ چند افراد نے ان کے کوچنگ سینٹر پر حملہ کیا، جس کے بعد ان کی ٹیم نے پولیس میں ایف آئی آر درج کرائی تھی۔
Lucknow Coaching Center Fire Incident: لکھنؤ کوچنگ سینٹر حادثہ: وزیر اعظم مودی اور نائب صدر کا اظہارِ افسوس، مالی امداد کا اعلان
اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے علی گنج علاقے کے پورانیا میں پیر کے روز ایک کوچنگ سینٹر میں لگنے والی خوفناک آگ کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ متعدد طلبہ عمارت کے اندر پھنس گئے تھے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور نائب صدر سی پی رادھا کرشنن نے اس المناک حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
Coaching Center Tragedy: گرفتار ایس یو وی کار ڈرائیور نے درخواست سے متعلق ضمانت مسترد کرنے کے فیصلے کو سیشن کورٹ میں کیا چیلنج
ایک ویڈیو کی بنیاد پر پولیس نے منوج کٹھوریا کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا، جہاں عدالت نے منوج کتھوریا کو عدالتی حراست میں بھیج دیا۔





