CNG Price Hike:دہلی والوں کی جیب پرپھروار،امریکہ-ایران جنگ کے بعدCNGکی قیمت میں پانچویں مرتبہ اضافہ
اندرپرستھ گیس لمیٹڈ (IGL) نے ہفتہ کی صبح 6 بجے سے سی این جی کے نرخ میں 3.89 روپے فی کلو کا اضافہ نافذ کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا براہ راست اثر دہلی-این سی آر میں سی این جی سے چلنے والی گاڑیوں کے لاکھوں مالکان، آٹو رکشا، ٹیکسی ڈرائیوروں اور مال بردار گاڑیوں پر پڑے گا۔
Hike in domestic LPG cylinder prices: گھریلو ایل پی جی سلنڈر ہوا مہنگا، تیل کمپنیوں نے قیمتوں میں 29 روپے کا کر دیا اضافہ
دہلی میں گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی نئی قیمتیں آج یعنی 7 جون سے نافذ ہو گئی ہیں۔ اس سے قبل یکم جون کو 19 کلوگرام والے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا گیا تھا۔ تیل کمپنیوں نے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 42 روپے کا اضافہ کیا تھا۔
Gas Price Hike in India : ممبئی میں مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، سی این جی اور پی این جی کی قیمتوں میں اضافہ
اس فیصلے کا براہ راست اثر ان لاکھوں افراد پر پڑے گا جو روزمرہ سفر کے لیے سی این جی پر انحصار کرتے ہیں۔ آٹو رکشہ اور ٹیکسی ڈرائیورز، نجی گاڑیوں کے مالکان اور عوامی ٹرانسپورٹ کے آپریٹرز کے اخراجات بڑھ جائیں گے۔ اگرچہ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ سی این جی اب بھی پٹرول اور ڈیزل کے مقابلے میں سستا اور ماحول دوست ایندھن ہے،
CNG Price Rises: دہلی میں پٹرول-ڈیزل کے بعد سی این جی بھی مہنگی، فی کلو 2 روپے کا اضافہ
گزشتہ 11 دنوں کے دوران سی این جی کی قیمت میں مجموعی طور پر 6 روپے فی کلو کا اضافہ ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 15 مئی کو سی این جی کی قیمت میں 2 روپے، 18 مئی کو 1 روپیہ، 23 مئی کو 1 روپیہ اور آج یعنی 26 مئی کو مزید 2 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔
CNG Price Hiked: دہلی-این سی آر میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ، دو دن میں 3 روپے فی کلو بڑھائے گئے دام
نئی قیمتوں کے بعد دہلی میں سی این جی کی قیمت 80.09 روپے فی کلو ہو گئی ہے، جبکہ نوئیڈا اور غازی آباد میں یہ بڑھ کر 88.70 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ اس سے قبل 15 مئی کو سی این جی کی قیمت میں 2 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا تھا۔ تازہ اضافے کے بعد گزشتہ 48 گھنٹوں میں مجموعی طور پر سی این جی 3 روپے فی کلو مہنگی ہو چکی ہے۔
CNG Price Hike: پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سی این جی بھی مہنگی، عام آدمی پر دوہری مار
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب سی این جی بھی مہنگی ہو گئی ہے۔ دہلی میں سی این جی کی قیمت 79.09 روپے فی کلو جبکہ ممبئی میں 84 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ کرایوں اور ٹرانسپورٹ لاگت میں اضافے کے باعث اس کا براہِ راست اثر عام عوام پر پڑے گا۔
Petrol-Diesel Price Hike: چناؤ ختم ہوتے ہی پھوٹامہنگائی کا بم: دہلی سے ممبئی تک تیل کی قیمتوں میں اضافہ، پٹرول اور ڈیزل 3 روپے فی لیٹر مہنگا
پہلے سے مہنگائی کی مار جھیل رہی عوام پر مزید بوجھ ڈالتے ہوئے حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول 97.81 روپے اور ڈیزل 90.71 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔ جانیے ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق پوری خبر۔
Centre Notifies Order To Strengthen Piped Natural Gas Infrastructure: قدرتی گیس انفراسٹرکچر کے فروغ اور پی این جی کی رسائی بہتر بنانے کے لیے مرکز کا نیا حکم جاری
یہ حکم وزارت پیٹرولیم و قدرتی گیس کے ذریعے نافذ کیا گیا ہے، جس کا مقصد پائپ لائن بچھانے اور ان کی توسیع کے لیے ایک سادہ اور وقت بند فریم ورک فراہم کرنا ہے۔ حکام کے مطابق اس اقدام سے منظوری میں تاخیر، زمین تک رسائی میں مشکلات اور انتظامی رکاوٹوں کو کم کرنے میں مدد ملے گی، جس سے رہائشی علاقوں میں قدرتی گیس کا نیٹ ورک تیزی سے پھیل سکے گا۔
CNG Price Hike: لوگوں کو لگامہنگائی کا نیا جھٹکا، دہلی سمیت ان شہروں میں سی این جی ہوئی مہنگی
ایک آفیشیل بیان کے مطابق ہفتہ کی صبح 6 بجے سے سی این جی یعنی کمپریسڈ نیچرل گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
CNG Price Hike: مہنگائی نے عوام کی پھر توڑی کمر،CNG کی قیمت میں اضافہ، جانئیے کتنے بڑھے ریٹ؟
آئی جی ایل نے اگست میں قیمتوں میں اضافہ کیا تھا جو ایک سال میں قیمتوں میں دوسرا اضافہ تھا۔ 23 اگست کو بھی دہلی-این سی آر میں سی این جی کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ ہوا تھا۔




