Bihar swearing-in ceremony: بہار میں وزیر اعلیٰ کے حلف برداری کی تقریب کو شاندار بنانے کی تیاری، عام ووٹروں کو بھی کیا جا رہا ہے مدعو
بہار بی جے پی کے صدر دلیپ جیسوال نے کہا کہ 20 نومبر کو پٹنہ کے گاندھی میدان میں ایک شاندار حلف برداری کی تقریب ہوگی۔ اس تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی، بی جے پی کے سینئر لیڈران، مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ، نائب وزیر اعلیٰ اور سماج کے معزز افراد کو مدعو کیا گیا ہے۔
Bihar Election 2025: مورخہ 14کو نتیجہ… 18 کو حلف! تیجسوی کی ‘سی ایم ریٹرنز’ اسکرپٹ تیار ؟
بہار اسمبلی انتخابات کی ووٹنگ مکمل ہو چکی ہے۔ تیجسوی یادو نے پٹنہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایگزٹ پول کو مسترد کیا اور کہا کہ عظیم اتحاد 14 تاریخ کو کلین سویپ کے لیے تیار ہے۔
Delhi New CM Rekha Gupta: سی ایم کی حلف برداری پر کل بند رہیں گے دہلی کے یہ راستے، پڑھیں ٹریفک ایڈوائزری
حلف برداری کی تقریب رام لیلا میدان میں ہوگی۔ بہت سے VIPs/VVIPs اس پروگرام میں شرکت کریں گے۔ عام لوگوں کی بڑی تعداد میں آمد کا بھی امکان ہے۔ اس کے پیش نظر دہلی ٹریفک پولیس نے کئی جگہوں پر ٹریفک کا رخ موڑنے اور پابندیاں لگانے کا منصوبہ بنایا ہے۔
Delhi CM Oath Ceremony: کیا اروند کیجریوال کو دہلی کے وزیراعلیٰ کی حلف برداری کی تقریب میں ملے گا دعوت نامہ؟ جانئے اپ ڈیٹ
دہلی کے نئے وزیر اعلیٰ کی تقریب حلف برداری کی تاریخ بھی تبدیل کر دی گئی۔ پہلے یہ پروگرام 19 فروری کو منعقد کرنے کا منصوبہ تھا، لیکن اب اس میں ایک دن کا اضافہ کر کے 20 فروری کو منعقد کیا جائے گا۔
Maharashtra CM oath Ceremony:آزاد میدان میں کل ہوگی وزیر اعلی کی حلف برداری تقریب، فڑنویس کے ساتھ مہایوتی کے یہ لیڈران بھی لیں گے حلف
مہاراشٹر کے نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 5 دسمبر کو آزاد میدان میں ہوگی۔ دیویندر فڑنویس سی ایم کی رہائش گاہ ورشا پہنچے، جہاں انہوں نے شنڈے اور پوار سے بات کی۔
Pema Khandu Takes Oath As Cm: پیما کھانڈو تیسری بار بنے اروناچل پردیش کے وزیراعلیٰ، اس طرح شروع ہوا سیاسی سفر
چونا مین نے حلف برداری کی تقریب میں اروناچل پردیش کے نائب وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا۔ پیما کھانڈو کو بدھ کو ہی ایک میٹنگ میں بھارتیہ جنتا پارٹی قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب کیا گیا۔
Prem Singh Tamang: ایس کے ایم کے سربراہ پی ایس تمانگ سکم کے وزیر اعلیٰ کے طور پر آج لیں گے حلف، 32 میں سے 31 سیٹوں پر درج کی ہے جیت
ایس کے ایم نے حال ہی میں ختم ہونے والے اسمبلی انتخابات میں ریاست کی 32 میں سے 31 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ پریم سنگھ تمانگ نے ریناک اسمبلی سیٹ سے الیکشن جیتا تھا۔ تمانگ نے اپنے قریبی حریف سوم ناتھ پوڈیال کو 7,044 ووٹوں سے شکست دی۔
Jharkhand New CM Oath Ceremony: چمپئی سورین آج وزیر اعلیٰ عہدے کا حلف لیں گے، گورنر نے دی حکومت سازی کی دعوت،
جھارکھنڈ کے سرائے کیلا سے جے ایم ایم کے رکن اسمبلی چمپئی سورین آج 2 فروری کو ریاست کے وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیں گے۔ انہیں 10 دنوں کے اندراکثریت ثابت کرنی ہوگی۔
New CM oath Ceremony: مدھیہ پردیش میں ‘موہن’ اور چھتیس گڑھ میں ‘وشنو’ آج لیں گے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف
مدھیہ پردیش میں موتی لال نہرو اسٹیڈیم میں صبح 11.30 بجے حلف برداری کی تقریب ہوگی، جب کہ چھتیس گڑھ میں نئے وزیراعلیٰ کی حلف برداری تقریب دوپہر 2 بجے ہوگی۔





