Patna Neet Student Death Case: آٹھ ماہ، 30 ڈی این اے ٹیسٹ، پھر بھی خالی ہاتھ سی بی آئی، پٹنہ نیٹ طالبہ کی موت کے معاملے میں کلوزر رپورٹ داخل
مرکزی تفتینا بوررو (سی بی آئی) نے کلوزر رپورٹ داخل کر دی ہے۔ طالبہ کی موت کے بعد تقریباً 8 ماہ تک جاری رہنے والی تحققاوت کے باوجود سی بی آئی کسی حتمی نتجےی تک نہںہ پہنچ سکی۔ تفتشس کے دوران 30 افراد کے ڈی این اے ٹسٹ کے گئے، لکنی طالبہ کے کپڑوں پر ملے سنتش کے نمونے کے بارے مںے بھی کوئی حتمی سراغ نہںس مل سکا۔
Pune close in protest against the insult of Chhatrapati Shivaji Maharaj: چھترپتی شیواجی مہاراج اور دیگر عظیم شخصیات کی توہین کے خلاف احتجاج میں پونے بند
مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کی برطرفی کے نئے مطالبات کے ساتھ چھترپتی شیواجی مہاراج اور دیگر عظیم شخصیات کی بار بار بدنامی کے خلاف احتجاج میں منگل کو پونے کے بڑے حصوں میں دکانیں اور ہول سیل بازار 'بند' رہے۔
Sri Lanka orders closure of slaughterhouses:سری لنکا نے مذبح خانوں کو بند کرنے کا دیا حکم
سری لنکا کے مشرقی صوبے میں تمام مذبحہ خانوں اور گوشت کی دکانوں کو پیر سے ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا حکم دیا گیا ہے کیونکہ خلیج بنگال میں سمندری طوفان منڈس کی وجہ سے ہونے والی شدید سردی کی وجہ سے ہزاروں مویشی اور بکریاں ہلاک ہو گئی تھیں





