Net Zero Sarojini Nagar campaign: لکھنؤ میں ’’نیٹ زیرو سروجنی نگر‘‘ مہم کا آغاز آج، ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی قیادت، اداکار سنجے دت ہوں گے مہمان خصوصی
’’نیٹ زیرو سروجنی نگر‘‘ مہم کا مقصد علاقے میں کاربن اخراج کو کم کرنا، سبز ماحول کو فروغ دینا اور پائیدار ترقی کے اہداف کو عملی جامہ پہنانا ہے۔ اس کے تحت شہریوں میں ماحول دوست طرزِ زندگی اپنانے، شجرکاری اور صفائی مہمات میں حصہ لینے کے حوالے سے بیداری پیدا کی جائے گی۔





