Clean Water For All: جل شکتی وزیر نے ڈاووس 2025 میں ہندوستان کے تحفظ کی کوششوں پر ڈالی روشنی
یہ پہلا موقع ہے جب کسی مرکزی آبی وسائل کے وزیر نے ورلڈ اکنامک فورم (WEF) میں حصہ لیا، جس میں پانی سے متعلق چیلنجوں سے نمٹنے میں ہندوستان کی بڑھتی ہوئی قیادت کا مظاہرہ کیا گیا۔