مسلم نوجوان پر مبینہ تشدد کے معاملے میں اے پی سی آر کی مداخلت پر محکمہ جنگلات کے 5 ملازمین کے خلاف ایف آئی آر درج
اے پی سی آر نے مطالبہ کیا ہے کہ تحقیقات کے دوران ملزمان کے سرکاری عہدے یا محکمہ جاتی حیثیت کو کسی بھی صورت میں تفتیش پر اثر انداز نہ ہونے دیا جائے اور تمام فریقوں کے ساتھ یکساں قانونی برتاؤ یقینی بنایا جائے۔
NFYM Files Complaint Before NHRC: نیشنل فیڈریشن آف یوتھ موومنٹ نے این ایچ آر سی میں درج کرائی شکایت، دہلی میں طلبہ احتجاج کے دوران مبینہ پولیس تشدد کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
نیشنل فیڈریشن آف یوتھ موومنٹس کے چیئرمین مسیح الزماں انصاری نے کہا کہ پرامن احتجاج کا حق ہماری جمہوریت کی بنیاد ہے اور آئین اس کا تحفظ کرتا ہے۔ اسی طرح صحافیوں کو آزادانہ رپورٹنگ، ڈاکٹروں کو بغیر کسی رکاوٹ کے ہنگامی طبی امداد فراہم کرنے اور والدین و اساتذہ کو تشدد یا دھمکی کے خوف کے بغیر طلبہ کے ساتھ کھڑے ہونے کا حق بھی کافی اہم ہے۔
Jamaat-e-Islami Hind & APCR visit: جماعت اسلامی ہند اور اے پی سی آر کے اعلیٰ سطحی وفد کا توپسیہ اور بنگال کے مختلف اضلاع کا دورہ، متاثرین سے ملاقات اور قانونی تحفظ کا مطالبہ
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ملک معتصم خان نے توپسیا کے عوام سے ملاقات کے دوران جماعت کی جانب سے ممکنہ تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔اس موقع پر ای پی سی آر کے قومی سکریٹری ندیم خان نے مسئلے کے قانونی پہلوؤں پر متاثرین اور وکلا سے گفتگو کی اور مستقبل میں قانونی کارروائیوں کے سلسلے میں مقامی افراد کو قانونی امداد کا بھروسہ دلایا ۔
APCR organizes program on Search for Justice: ’’انصاف کی تلاش: ضمانت سے مسلسل انکار اور اختلاف رائے کو قید‘‘ کے عنوان سے اے پی سی آر نے کیا پروگرام کا انعقاد
پروگرام میں تمام مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ عدلیہ اپنی آزادی بحال کرے، یو اے پی اے جیسے سخت قوانین کا خاتمہ ہو اور یہ اصول دوبارہ زندہ ہو کہ ’ضمانت قاعدہ ہے، جیل استثنا۔‘‘





