Begusarai fire accident: سب کچھ جل کر ہو گیا راکھ! بیگوسرائے میں آگ کے شعلوں نے ایک درجن خاندانوں سے چھین لیا ان کا آشیانہ، فائر بریگیڈ کی گاڑی تاخیر سے پہنچنے پر لوگوں میں ناراضگی
بیگوسرائے ضلع کے چھوڑاہی تھانہ علاقے کے بکھڑا گاؤں میں مویشیوں کے لیے جلائی گئی آگ سے شدید تباہی مچ گئی۔ متاثرہ خاندانوں کا تمام سامان جل کر خاک ہو گیا،فائر بریگیڈ کی گاڑی تاخیر سے پہنچنے پر لوگ کافی ناراض بھی ہیں۔
Supreme Court takes suo motu notice: آوارہ کتوں کے حملے پر سپریم کورٹ نے لیا ازخود نوٹس، بچوں اور بزرگوں کی جان خطرے میں، ہر دن ریبیز کے سینکڑوں معاملے
بڑھتے ہوئے حملوں اور ریبیز کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر ماہرین کا کہنا ہے کہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو مل کر ایک منظم اور ہنگامی قومی مشن کے تحت آوارہ کتوں کے مسئلے پر قابو پانے کی ضرورت ہے، تاکہ شہریوں خاص طور پر بچوں اور بزرگوں کی جان محفوظ رہ سکے۔





