Bharat Express DD Free Dish

CISF Headquarters

نئے ہیڈکوارٹر میں جدید ترین سہولیات فراہم کی جائیں گی، تاکہ سی آئی ایس ایف کو ایک مربوط اور جدید طرز کا مرکزی دفتر میسر آسکے۔ سی آئی ایس ایف ملک کی اہم مرکزی مسلح پولیس فورسز میں شامل ہے، جو ہوائی اڈوں، اہم صنعتی اداروں اور حساس تنصیبات کی حفاظت کی ذمہ داری انجام دیتی ہے۔

اداکارہ کنگنا رانوت حال ہی میں ہماچل پردیش کے منڈی سے رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئی ہیں۔ کنگنا رانوت کا کہنا ہے کہ جمعرات کوایئرپورٹ پرایک خاتون کانسٹبل نے ان پرحملہ بول دیا۔

ہوا بازی کا شعبہ بین الاقوامی سطح پر سب سے زیادہ متحرک، عوامی طور پر نظر آنے والا اور انتہائی حساس شعبہ ہے۔ ہوا بازی کے شعبے کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد سے  سی آئی ایس ایف نے ایک موثر حفاظتی نظام قائم کیا ہے۔

سی آئی ایس ایف کے 90 افسران اور اہلکاروں کو میرٹوریس سروس کے لیے پولیس میڈل، فائر سروس میڈل اور پولیس ٹریننگ میں بہترین کارکردگی کے لیے مرکزی وزیر داخلہ کا تمغہ دیا گیا