ہندوستانی مینوفیکچرنگ اور نجی سرمایہ کاری میں ترقی کا امکان: سی آئی آئی کے صدر سنجیو پوری
سنٹرل اسٹیٹسٹکس آفس (سی ایس او) نے 2024-25 کے لیے جی ڈی پی کی شرح نمو 6.4 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا ہے، جس سے شرح نمو میں کمی کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔