Bharat Express DD Free Dish

CIA

رپورٹس کے مطابق ابتدا میں تکنیکی نگرانی اور سگنل انٹیلی جنس پر انحصار کیا جا رہا تھا، تاہم مجتبیٰ خامنہ ای کی مسلسل غیر موجودگی کے باعث اب انسانی ذرائع (ہیومن انٹیلی جنس) کے ذریعے معلومات حاصل کرنے کی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ طریقہ زیادہ پیچیدہ، سست اور خطرات سے بھرپور سمجھا جاتا ہے۔

سی آئی اے نے 32 سال قبل خبردار کیا تھا کہ ایک بڑا دہشت گردانہ حملہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تنازع کو ہوا دے سکتا ہے۔ اس بار بھی ایسا ہی ہوا، جب دہشت گردوں نے پہلگام جیسے پرامن سیاحتی مقام کو نشانہ بنایا،

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے اسرائیل کو جانکاری دیتے ہوئے وارننگ دی ہے کہ ایران آئندہ 48 گھنٹے کے اندران پر بڑا حملہ کرسکتا ہے۔ سی آئی اے کے مطابق، ایران اپنے حملے میں سینکڑوں ڈرون اوردرجنوں کروزمیزائل سے حملہ کرے گا۔