Bharat Express DD Free Dish

Chittaranjan Road

میٹنگ کے دوران کھڑگے، سونیا اور راہل گاندھی نے ڈی ایم کے سربراہ ایم کے اسٹالن سے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کی۔ اسٹالن کی رہائش گاہ کے باہر ڈی ایم کے خواتین ونگ نے ’کانگریس واپس جاؤ‘ کے نعرے لگائے