RCB Vs LSG: کیا چناسوامی میں نظر نہیں آئے گا کوہلی کا ’وراٹ‘ روپ؟ پچ رپورٹ نے اڑا دیے ہوش، ٹاس ہی طے کرے گا میچ کا اصل باس!
آر سی بی اور ایل ایس جی کے درمیان آئی پی ایل 2026 کا اہم مقابلہ چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ وہیں وراٹ کوہلی کی فٹنس پر معمہ برقرار ہے۔
Indian Premier League 2026: آئی پی ایل 2026 کا شاندار افتتاح، رائل چیلنجرس بنگلورو نے سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے کیا گیندبازی کا فیصلہ
انڈین پریمیئر لیگ 2025 میں رائل چیلنجرس بنگلورو نے پہلی بار ٹائٹل جیتا تھا، جس کے جشن کے لیے 4 جون 2025 کو اسی اسٹیڈیم میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کے دوران توقع سے زیادہ شائقین جمع ہونے کے باعث بھگدڑ مچ گئی، جس میں 11 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔





