Policy for Chinese manjha victims: ہائی کورٹ نے چائنیز مانجھا کے متاثرین کو معاوضے کے لیے پالیسی بنانے کی ہدایت، 8 ہفتے کا وقت دے دیا
عدالت دہلی میں پتنگ بازی کے لیے چینی مانجھا کی تیاری اور فروخت کے خطرے کو اجاگر کرنے والی متعدد درخواستوں کی سماعت کر رہی ہے۔