Gold Price Fall Down: سونے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ! دکانوں کے باہر لمبی قطاریں، چین میں سونے کی خریداری کے لیے مچی ہوڑ
عالمی بازار میں سونے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ کے بعد شینزن کے شوبے گولڈ مارکیٹ میں خریداروں کا سیلاب، کئی چینی زیورات کے برانڈز نے بھی قیمتیں کم کیں
China Replaces Celebrity Posters: چین کی سڑکوں سے اچانک غائب ہوئے فلمی ستاروں کے پوسٹر، سائنس دانوں کی تصویریں کیوں لگائی گئیں؟
بچوں کو سائنس اور تحقیق کی جانب راغب کرنے کے لیے چین کی منفرد مہم، شاپنگ مالز، میٹرو اسٹیشنوں اور ہوائی اڈوں کی ڈیجیٹل اسکرینوں پر اب ملک کے نامور سائنس دانوں کی کامیابیاں نمایاں کی جا رہی ہیں۔
Role Models: چین میں مشہور شخصیات کے بجائے سائنس دانوں کے پوسٹر، تاکہ بچے انہیں اپنا رول ماڈل بنا سکیں
ان پوسٹروں میں راکٹ سائنس دان چیان شوسن، جوہری طبیعیات کے ماہر ڈینگ جیاشیان، زرعی سائنس دان یوآن لونگ پنگ اور نوبل انعام یافتہ سائنس دان تو یو یو شامل ہیں۔یوآن لونگ پنگ نے ہائبرڈ چاول کی تیاری اور ترقی میں اہم کردار ادا کیا، جبکہ تو یو یو کو ملیریا کے علاج سے متعلق ان کی اہم تحقیق کے لیے نوبل انعام دیا گیا تھا۔ چیان شوسن نے چین کے راکٹ اور خلائی پروگرام کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا،
China Gold Reserves Reaches 2410 Tons: چین آخر کیا چال چل رہا ہے؟ 23 ماہ سے مسلسل سونا خرید رہا ہے
چین مسلسل 23 ماہ سے سونے کی خریداری کر رہا ہے، جس سے اس کے مجموعی ذخائر بڑھ کر 2,410 ٹن ہوگئے ہیں۔ ڈالر پر انحصار کم کرنے اور چینی کرنسی یوآن کو فروغ دینے کے لیے چین کی اس حکمت عملی کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
PM Modi Condoles On China Coal Mine Blast: چین کی کوئلہ کان میں خوفناک گیس دھماکہ، تقریباً 90 افراد ہلاک، وزیر اعظم مودی نے کیا گہرے رنج و غم کا اظہار
وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ بھارت کے عوام کی جانب سے وہ چینی صدر شی جن پنگ اور چین کے عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ بھگوان اس مشکل گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کو صبر دے اور لاپتا افراد کی جلد اور محفوظ واپسی ممکن بنائے۔
Xi Jinping Removed Generals: چینی صدر شی جن پنگ کا صفائی مہم! 3 سال میں 23 جنرل غائب، چینی فوج کے اعلیٰ کمانڈ میں ہلچل
چینی فوج میں اس وقت غیر معمولی ہلچل مچی ہوئی ہے۔ پچھلے تین سالوں میں ایسا کچھ ہوا ہے جو اس کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا۔ چینی صدر شی جن پنگ نے 2023 تک اپنے قریب رہنے والے 23 جنرل اور ایڈمرلز کو ہٹا دیا ہے۔
China News: کروڑوں روپے کی رشوت، 58 افراد سے جسمانی تعلقات… چین کی خوبصورت گورنر پہنچیں جیل
ژونگ کو اپریل 2023 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ تاہم، ستمبر میں انہیں ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا اور سی پی سی سے نکال دیا گیا۔ اس کے بعد وہ نیشنل پیپلز کانگریس میں بھی اپنا عہدہ کھو بیٹھیں ۔
Apple CEO Tim Cook: ایپل نے چین میں اپنی مینوفیکچرنگ فیکٹری کیوں لگائی؟ کمپنی کے سی ای او ٹم کک نےبتائی اس کی وجہ
چین میں مزدوروں کے پاس جدید ترین مصنوعات تیار کرنے کے لیے درکار مخصوص مہارتیں ہیں، جو اعلیٰ معیاری مصنوعات بنانے میں مدد کرتی ہیں۔
Moon rocks on Earth: چین کا دعویٰ – چاند کے تاریک حصے سے مٹی لانے والا دنیا کا پہلا ملک تھا، وہاں بھی انسان بھیجیں گے، جانئے کیا ہے مقصد ؟
مئی کے شروع میں، چین نے اپنا Chang'e-6 مشن شروع کیا۔ اس کا مقصد چاند کے سب سے دور (جہاں اندھیرا ہے) تک جا کر نمونے جمع کر کے زمین پر واپس لانا تھا، یہ مشن 53 دن کے بعد مکمل ہوا۔





