J&K News: جموں و کشمیر میں جنوری میں 96 فیصد کم بارش، درجۂ حرارت صفر سے نیچے
جموں شہر میں کم از کم درجۂ حرارت 5.5 ڈگری سیلسیس، کٹرا میں 6.6 ڈگری سیلسیس، بٹوٹے میں 3.7 ڈگری سیلسیس، بانہال میں منفی 2.4 ڈگری سیلسیس اور بھدرواہ میں منفی ایک ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔ ہفتہ کے روز جموں میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 20.1 ڈگری سیلسیس جبکہ سری نگر میں 11.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔
Kashmir Weather: کشمیر میں سرد لہر نے مچائی تباہی، کئی حصوں میں شدید دھند، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بہت نیچے، ان ضلعوں میں سیزن کا سب سے کم درجہ حرارت
چلئی کلاں 21 دسمبر کو شروع ہو کر 31 جنوری کو ختم ہوتا ہے۔ اس کے بعد کشمیر میں 20 دن 'چلئی خورد' (چھوٹی سردی) اور 10 دن 'چلئی بچہ' (ہلکی سردی) کی مدت ہوتی ہے۔ اس دوران سردی کی لہر جاری رہتی ہے۔




