Teacher Slaps UKG Student So Hard Her Arm Breaks for Not Doing Homework: تم نے اپنا ہوم ورک کیوں نہیں کیا؟ٹیچر نے یوکے جی کی معصوم طالبہ کو بے دردی سے مارا، ٹوٹا بازو، درج ہوئی ایف آئی ار
آخرکار تھک ہار کر والدین نے سِول لائن تھانے میں متعلقہ ٹیچر کے خلاف شکایت درج کرائی، جس کے بعد پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے معاملے کی جانچ شروع کر دی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے بعد قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
Balrampur Teacher Beating: بلرام پور میں معصوم بچے کو ٹیچر نے بےرحمی سے ما را پیٹا، آنکھ میں جمع خون، چہرہ بری طرح سوجا،والدین اور مقامی لوگ نے سخت کارروائی کا کیا مطالبہ
ڈاکٹروں کے مطابق بچہ اس وقت شدید چوٹوں کے باعث زیر نگرانی ہے۔ آنکھ اور چہرے کی سوجن خطرناک نوعیت کی ہے اور مکمل صحت یابی میں وقت لگ سکتا ہے۔ پولیس نے ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
SC orders government to set up special POCSO courts: سپریم کورٹ نے حکومت کو حکم دیا کہ وہ بچوں کے خلاف جنسی جرائم کے مقدمات کے لیے خصوصی POCSO عدالت بنائے
سپریم کورٹ نے مرکز کو حکم دیا کہ وہ بچوں کے خلاف جنسی جرائم کے لیے خصوصی POCSO عدالتیں قائم کرے۔ عدالت نے زیر التواء مقدمات اور ججوں کی کمی پر تشویش کا اظہار کیا، اور 100+ ایف آئی آر پر ہر ضلع میں ایک POCSO عدالت قائم کرنے کو کہا۔





