High Level Meeting: پی ایم مودی کی سیکریٹریز کے ساتھ اعلیٰ سطحی میٹنگ، کہا- محکموں کے درمیان کریں تال میل کی کمی دور
وزیراعظم نریندر مودی نے سینئر سیکریٹریز کے ساتھ میٹنگ میں محکموں کے درمیان بہتر تال میل، اے آئی کے مؤثر استعمال، ڈیٹا شیئرنگ، بنیادی ڈھانچے اور طویل مدتی پالیسیوں پر زور دیا۔
PM Modi at Chief Secretaries Conference: ’میڈ ان انڈیا‘ کا مطلب ’زیرو ڈیفیکٹ‘: وزیراعظم مودی نے چیف سکریٹریوں کو دیا نیا ٹاسک
وزیر اعظم نے اتوار کے روز دہلی میں چیف سکریٹریوں کی پانچویں قومی کانفرنس سے خطاب کیا۔ تین روزہ یہ کانفرنس 26 سے 28 دسمبر تک دہلی کے پوسا میں منعقد ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ کانفرنس کوآپریٹو فیڈرلزم کی روح کو مضبوط کرنے اور وکست بھارت کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے مرکز اور ریاستوں کی شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کی سمت ایک فیصلہ کن قدم ہے۔





