چیف جسٹس بی آرگوئی کی ماں اوربہن نے حملے کی مخالفت کی، کہا- یہ زہریلا نظریہ، بدامنی پھیلانے کا اختیارکسی کونہیں
جسٹس بی آرگوئی پرحملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے بہن کیرتی گوئی نے کہا کہ کل کا حادثہ ملک کے لئے شرمناک اورقابل مذمت ہے۔ یہ صرف ذاتی حملہ نہیں ہے، بلکہ ایک زہریلا نظریہ ہے، جسے روکنا چاہئے۔ غیر آئینی طرزعمل میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے۔
Sir Maurice Rault Memorial Lecture 2025: ماریشس میں چیف جسٹس بی آرگوئی کا خطاب، سمجھائی جمہوریت میں ’رول آف لا‘ کی اہمیت
چیف جسٹس بی آرگوئی نے ماریشس ‘Rule of Law’ میں پرخطاب کیا۔ انہوں نے سرماریس رالٹ کی وراثت اوربھارت-ماریشس کے تعلقات پرروشنی ڈالی۔ تین طلاق، بلڈوزرفیصلے کی بھی یاد دلائی۔
India-Nepal Judicial Dialogue 2025: بھارت-نیپال جوڈیشل ڈائیلاگ 2025: چیف جسٹس بی آر گوئی کا دورۂ نیپال، عدالتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور
چیف جسٹس گوئی نے اپنے خطاب میں کہا کہ عدالتیں محض تنازعات کے حل کا فورم نہیں بلکہ جمہوریت، مساوات اور انسانی وقار کے تحفظ کی ضامن ہیں۔ انہوں نے نیپالی سپریم کورٹ کی جانب سے صنفی انصاف، پرائیویسی، اور ماحولیاتی حقوق پر دیے گئے تاریخی فیصلوں کی کھل کر تعریف کی۔
Supreme Court issues strict instructions to UP Police: سپریم کورٹ سے یوپی پولیس کو بڑا جھٹکا، ضمانت منسوخ کرنے کے لیے کوئی نئی ایف آئی آر درج نہیں کی جائے گی
سپریم کورٹ کا اہم حکم، چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوئی اور جسٹس کے ونود چندرن کی بنچ نے واضح کیا کہ مستقبل میں کسی بھی ایف آئی آر میں گرفتاری کے لیے عدالت کی اجازت ضروری ہوگی۔
Why ED Being Used For Political Battles: سپریم کورٹ نے ای ڈی کو لگائی زبردست پھٹکار،کہا-ہمیں منہ کھولنے پر مجبور نہ کریں،ای ڈی کو سیاسی لڑائی کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے
ای ڈی کی جانب سے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایس وی راجو سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا، راجو، براہ کرم ہمیں منہ کھولنے پر مجبور نہ کریں۔ ورنہ ہمیں ای ڈی کے خلاف کچھ سخت الفاظ استعمال کرنے ہوں گے۔
Chief Justice BR Gavai in Nalasar Convocation: چیف جسٹس بی آر گوئی کا نالسار یونیورسٹی کی تقسیم اسناد تقریب میں بصیرت افروز خطاب، کہا- قانون صرف پیشہ نہیں، عوامی خدمت ہے
چیف جسٹس گوئی کا یہ خطاب نالسار جیسے اعلیٰ ادارے کے لیے ایک یادگار موقع بن گیا، جو نہ صرف قانون کے طالبعلموں کو بلکہ اساتذہ اور حاضرین کو بھی گہری بصیرت فراہم کرتا ہے۔





