Vishu Ramadan Fair: کیرالہ میں کانگریس نے الیکشن کمیشن سے کیا مطالبہ، کہا- ویشو-رمضان میلے کے انعقاد کی دی جائے اجازت
قائد حزب اختلاف نے کہا کہ یہ میلے ہر سال منعقد کیے جاتے ہیں اس لیے ان سے کسی بھی طرح ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں ہوتی۔
Z Category Security to CEC: چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار کو لوک سبھا انتخابات کے دوران زیڈ ز کیٹیگری کی سیکورٹی ملی
زیڈ کیٹیگری کے سیکورٹی پروٹوکول کے تحت اب راجیو کمار کی سیکورٹی کے لیے سی آر پی ایف کمانڈوز سمیت کل 33 سیکورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔
Lok Sabha election: سپریم کورٹ 21 مارچ کو الیکشن کمیشن تقرری کے عمل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرے گاسماعت ، کانگریس لیڈر جیا ٹھاکر نے اسٹے کا کیامطالبہ
حکومت نے کہا کہ اتنے وسیع عام انتخابات نے انسانی طور پر ایک چیف الیکشن کمشنر کے لیے تنہا اپنی ذمہ داریاں نبھانا ناممکن بنا دیا۔
CEC EC Appointment Case:حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری والے نئے قانون سے متعلق دائر کیا حلف نامہ
سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں مرکزی حکومت کو نئے ایکٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنروں کی تقرری سے روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔





