Chhota Rajan Convicted: جیا شیٹی قتل معاملے میں ڈان چھوٹا راجن قصوروار قرار، عدالت نے سنائی عمر قید کی سزا
جیا شیٹی قتل معاملے میں ممبئی کی ایک عدالت نے ڈان چھوٹا راجن کو قصوروارٹھہرایا ہے۔ عدالت نے آج چھوٹا راجن کوعمرقید کی سزا سنائی ہے۔
Chhota Rajan: چھوٹا راجن کے قریبی ساتھی سنتوش ساونت کو لایا گیا بھارت، سنگاپور میں رہ کر رکھتا تھا انڈر ورلڈ ڈان کے کالے دھن کا حساب
چھوٹا راجن پر حملے کے بعد، روی پجاری، ہیمنت پجاری، بنٹی پانڈے جیسے قریبی ساتھیوں نے اسے چھوڑ دیا لیکن سنتوش چھوٹا راجن کے ساتھ رہا۔ اس طرح وہ آہستہ آہستہ چھوٹا راجن کے قریب ہوتا گیا۔