Chhattisgarh Congress: کانگریس کو مل رہے ہیں ایک کے بعد ایک جھٹکے، اب مہنت رام سندر داس نے دیا استعفٰی
مہنت رام سندر داس نے رائے پور جنوبی سیٹ سے اسمبلی الیکشن لڑا تھا۔ تاہم انہیں اپنے شاگرد اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما برج موہن اگروال کے ہاتھوں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
Vishnu Deo Sai takes oath as the Chief Minister of Chhattisgarh: مدھیہ پردیش کے بعد چھتیس گڑھ میں بھی نئے وزیراعلیٰ کی حلف برداری
چھتیس گڑھ کے نئے وزیراعلیٰ کے طور پر ویشنو دیو سائے کی آج حلف برداری ہوئی ہے۔ رائے پور میں منعقدہ خصوصی تقریب کے دوران نئے وزیراعلیٰ کو چھتیس گڑھ کی گورنر نےحلف دلایا ، ،سی ایم ویشنو کے علاوہ نائب وزیراعلیٰ کے بطور ارون ساو نے حلف اٹھایا۔
Chhattisgarh: چھتیس گڑھ میں بی جے پی کی آج کی میٹنگ کے بعد ریاست کا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ اس کی تصویر واضح ہو سکتی ہے
اوم ماتھر کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق، اتوار کو دوپہر 12 بجے 54 نو منتخب ایم ایل ایز کی میٹنگ ہونے جا رہی ہے۔ جس میں تعینات نگرانوں کو بھی شامل کیا جائے گا۔ میٹنگ کے بعد ریاست کا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ اس کی تصویر واضح ہو سکتی ہے۔
Assembly Election 2023: اسمبلی الیکشن 2023 میں جیت کے بعد وزیر اعلیٰ سے متعلق بی جے پی کا بڑا فیصلہ، یہاں جانئے پورا معاملہ
مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اورراجستھان میں جیت حاصل کرنے کے بعد بی جے پی نے طے کیا ہے کہ ضروری نہیں نومنتخب رکن اسمبلی کو ہی وزیراعلیٰ بنایا جائے۔ ان ریاستوں میں غیر رکین اسمبلی کو بھی موقع مل سکتا ہے۔
Assembly Election 2023: میزورم میں 77فیصد اور چھتیس گڑھ میں 71فیصد لوگوں نے ڈالے ووٹ
میزورم کی 40 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ، جو منگل کی صبح 7 بجے شروع ہوئی، شام 4 بجے ختم ہوئی۔ ریاست میں 77.04 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ سرچھپ میں 77.78فیصد اور سب سے کم 52.02فیصد سیہا میں رہا۔ ایزول میں 65.06 فیصد ووٹنگ ہوئی۔
Narendra Modi Letter To Girl Child’بیٹیاں ملک کا روشن مستقبل..’، بچی سے اپنا اسکیچ ملنے کے بعد پی ایم مودی نے دہلی سے لکھا یہ خط
دراصل، وزیر اعظم مودی جمعرات کے روز کانکیر ضلع میں ایک میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے۔ وہاں ایک پیاری سی بچی بیریکیڈ کے قریب کھڑی نظر آئی جس کے ہاتھ میں وزیر اعظم مودی کی بنائی گئی تصویر تھی۔
Chhattisgarh Assembly Polls: قُلی اور مکینک کے بعد اب راہل گاندھی کا ‘کسان اوتار’، سر پر باندھاگمچھا ، چھتیس گڑھ میں دھان کی کٹائی
راہل نے کہا کہ یہ ایک ماڈل ہے جسے ہم پورے ہندوستان میں نافذ کریں گے۔ چھتیس گڑھ میں اسمبلی انتخابات دو مرحلوں میں 7 اور 17 نومبر کو ہوں گے اور ووٹوں کی گنتی 3 دسمبر کو ہوگی۔ 2018 میں، کانگریس نے چھتیس گڑھ کی 90 میں سے 68 اسمبلی سیٹوں پر 43.9 فیصد ووٹ شیئر کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔
Aaditya Thackeray on Assembly Election 2023: پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں پر آدتیہ ٹھاکرے کا بیان، کہا انڈیا آئین کو تبدیل کرنے والوں کو نہیں دے گاووٹ
چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ان انتخابات میں تقریباً 16 کروڑ ووٹر اپنا ووٹ ڈالنے کے اہل ہوں گے۔ قابل ذکر ہے کہ راجستھان اور چھتیس گڑھ میں کانگریس برسراقتدار ہے، جب کہ مدھیہ پردیش میں بی جے پی، تلنگانہ میں بھارت راشٹرا سمیتی اور میزورم میں میزو نیشنل فرنٹ برسراقتدار ہے۔
UP News: چھتیس گڑھ کے مفرور کانسٹیبل نے یوپی پولیس کے ساتھ کھیلا کھیل، ایک خط نے کیا دھوکہ دہی کا پردہ فاش، جانیں کیسے پکڑا گیا
متھرا کے رایا یارکھیڑا کے رہنے والے منوج کمار کا سال 2015 میں کانسٹیبل کے عہدے پر انتخاب ہوا تھا۔ سال 2018 میں متھرا کے ایس ایس پی آفس کو اس کے خلاف ایک گمنام شکایتی خط موصول ہوا، جس پر لکھا گیا تھا کہ منوج کمار چھتیس گڑھ پولیس کا مفرور کانسٹیبل ہے۔
Assembly Elections 2023: بی جے پی مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں وزیراعلیٰ کے چہرے کے بغیر لڑے گی اسمبلی انتخابات- ذرائع
بی جے پی کے سینئر ذرائع کا کہنا ہے کہ اجتماعی قیادت پارٹی کو بڑی جیت دلا سکتی ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ پارٹی نے اپنی حکمت عملی تبدیل کی ہے۔





