Chhattisgarh High Court Status Report: چھتیس گڑھ کے 15 لیڈروں پر سخت قانونی شکنجہ؟ ہائی کورٹ نے 2026 کی جاری کی اسٹیٹس رپورٹ
چھتیس گڑھ کے سیاسی حلقوں میں اس وقت زبردست ہلچل مچی ہوئی ہے۔ ریاست کے موجودہ اور سابق عوامی نمائندوں (ارکانِ پارلیمنٹ اور ارکانِ اسمبلی) میں، جن کے خلاف فوجداری مقدمات درج ہیں، بے چینی بڑھ گئی ہے۔ سپریم کورٹ کی سخت ہدایات کے بعد چھتیس گڑھ ہائی کورٹ نے سال 2026 کی اپنی تازہ …
رام اوتار جگّی قتل سانحہ میں امت جوگی کو عمرقید کی سزا، 7 دنوں میں سرینڈر کرنے کا حکم، چھتیس گڑھ ہائی کورٹ نے سنایا بڑا فیصلہ
چھتیس گڑھ کے سابق وزیراعلیٰ اجیت جوگی کے بیٹے امیت جوگی کو چھتیس گڑھ ہائی کورٹ نے عمرقید کی سزا سنائی ہے۔ امت جوگی کے خلاف یہ فیصلہ جگّی قتل سانحہ میں سنایا گیا ہے۔
Saying ‘I Love You’ publicly not sexual assault: ’’عوامی مقامات پر کسی لڑکی سے ’I Love You’ کہنا جنسی زیادتی نہیں‘‘، چھتیس گڑھ ہائی کورٹ نے ملزم کو کیا بری
ملزم پر جنسی زیادتی، تعاقب (stalking)، عزتِ نفس مجروح کرنے اور ایس سی/ایس ٹی (انسدادِ مظالم) ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تھا۔
لیو ان ریلیشن شپ ہندوستانی تہذیب کے لئے ‘کلنک’، چھتیس گڑھ ہائی کورٹ کا سخت تبصرہ
ہائی کورٹ نے سخت تبصرہ کرتے ہوئےکہا کہ سماج کے کچھ لوگوں میں اپنائی جانے والی لیوان ریلیشن شپ ابھی بھی ہندوستانی تہذیب میں'کلنک' کے طور پرجاری ہے، کیونکہ لیو ان ریلیشن شپ ایک امپورٹیڈ تصور ہے، جوکہ ہندوستانی رسم ورواج کی عام توقعات کے خلاف ہے۔





