Bharat Express

Chhattisgarh Election 2023

چھتیس گڑھ کے نئے وزیراعلیٰ کے طور پر ویشنو دیو سائے کی آج حلف برداری ہوئی ہے۔ رائے پور میں منعقدہ خصوصی تقریب کے دوران نئے وزیراعلیٰ کو چھتیس گڑھ کی گورنر نےحلف دلایا ، ،سی ایم ویشنو کے علاوہ نائب وزیراعلیٰ کے بطور ارون ساو نے حلف اٹھایا۔

وزیردفاع راجناتھ سنگھ کو راجستھان کا آبزرور بنایا گیا ہے۔ راجناتھ سنگھ کے ساتھ ونود تاؤڑے اور سروج پانڈے کو معاون آبزرور کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

 پانچ ریاستوں میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے مرکزی وزراء سے لے کراراکین پارلیمنٹ کو ٹکٹ دیا تھا۔ ان میں کئی لوگوں نے جیت درج کی تو کچھ کو ہار کا سامنا کرنا پڑا۔

Assembly Election 2023: چھتیس گڑھ اسمبلی الیکشن کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ آج (17 نومبر) کو سخت سیکورٹی کے درمیان ہو رہی ہے۔

پی ایم مودی نے کہا کہ اس الیکشن میں کانگریس کی عبرتناک شکست یقینی ہے۔ عوام کو بی جے پی کی گڈ گورننس پر بھروسہ ہے، کانگریس کے خالی وعدوں پر نہیں۔

میزورم کی 40 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ، جو منگل کی صبح 7 بجے شروع ہوئی، شام 4 بجے ختم ہوئی۔ ریاست میں 77.04 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ سرچھپ میں 77.78فیصد اور سب سے کم 52.02فیصد سیہا میں رہا۔ ایزول میں 65.06 فیصد ووٹنگ ہوئی۔

ریاست میں انتخابات کے پیش نظر نکسلیوں کو لے کر چوکسی رکھتے ہوئے سب سے پہلے حفاظتی انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ تاکہ انتخابات محفوظ ماحول میں کرائے جا سکیں۔

مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ جب چھتیس گڑھ میں بی جے پی کی حکومت تھی تو ہم نے چھتیس گڑھ سے نکسل ازم کا خاتمہ کیا تھا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ چھتیس گڑھ کی حکومت ذات پرستی اور خوشامد میں ملوث ہے

برج موہن اگروال پہلی بار 1990 میں غیر منقسم مدھیہ پردیش میں ایم ایل اے بنے تھے۔ اس کے بعد وہ 1993 اور 1998 میں غیر منقسم مدھیہ پردیش میں تین بار ایم ایل اے بنے۔

پارٹی کی طرف سے جاری کردہ فہرست کے مطابق وزیر اعلیٰ بگھیل اپنے موجودہ اسمبلی حلقہ پٹن سے الیکشن لڑیں گے، جہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار اور ان کے رشتہ دار وجے بگھیل انہیں چیلنج کر رہے ہیں۔