Jharkhand News: جھارکھنڈ کے گڑھوا میں خاتون نے عاشق کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو کیاقتل ،جنگل میں پھینکی لاش، ایسے کھلا راز
بگن لاپتہ ہوا تو گاؤں والوں نے اس کی تلاش شروع کر دی۔ کچھ لوگ جنگل میں گئے تو انہوں نے خون کے دھبے دیکھے۔ اس کے بعد اس کی لاش جھاڑی سے ملی۔ اس کی اطلاع فوری طور پر بھنڈاریا تھانے کی پولیس کو دی گئی۔