Amit Shah to visit Chennai: تمل ناڈو انتخابات کے پیش نظر وزیرداخلہ امت شاہ جائیں گے چنئی، ڈی ایم کے حکومت پر بدعنوانی اور خاندانی سیاست کے الزامات
تمل ناڈو میں اسمبلی انتخابات 23 اپریل کو ایک ہی مرحلے میں ہوں گے، جبکہ ووٹوں کی گنتی 4 مئی کو کی جائے گی۔ ریاست میں اصل مقابلہ ڈی ایم کے کی قیادت والے سیکولر پروگریسو اتحاد اور این ڈی اے کے درمیان متوقع ہے، جس میں بی جے پی اور دیگر اتحادی جماعتیں شامل ہیں۔




