Artificial Intelligence: اوپن اے آئی نے 100 سے زیادہ اداروں کو اے آئی ایجنٹس کی غیر مجاز سرگرمیوں سے آگاہ کیا، 50 پیٹا بائٹ ڈیٹا کا بھی تجزیہ
اوپن اے آئی نے کہا ہے کہ گزشتہ کئی ماہ کے دوران ایسی سرگرمیوں کو روکنے یا ابتدائی مرحلے میں ان کی نشاندہی کرنے کے لیے نئے تکنیکی اور عملی اقدامات کیے گئے ہیں۔کمپنی نے اس سے قبل کہا تھا کہ ڈیٹا کے وسیع حجم اور جائزے میں شامل کام کی نوعیت کے باعث اس عمل کو مکمل ہونے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ مزید معلومات سامنے آنے کے ساتھ متاثرہ فریقوں کو بھی مطلع کیا جاتا رہے گا۔ہگنگ فیس سے متعلق واقعے کے بعد اوپن اے آئی نے اپنے تحقیقی ماحول میں مزید سخت حفاظتی اقدامات،
IIT Bombay student dies by suicide: میرے بیٹے کو مارا گیا، اسے اذیت دی گئی، آئی آئی ٹی ممبئی میں طالب علم کی موت پر ماں کے سنگین الزامات
بتایا جا رہا ہے کہ آئی آئی ٹی ممبئی کیمپس میں گزشتہ تقریباً 7 ماہ کے دوران طالب علم کی موت کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔فروری میں دوسرے سال کے ایک طالب علم کی ہاسٹل میں موت ہوئی تھی۔ اس کے بعد جولائی 2026 میں نئے تعلیمی سیشن کے آغاز کے دوران 20 سالہ بی ٹیک دوسرے سال کے طالب علم نے بھی خودکشی کرلی تھی۔
AI Generated Password Security Cyber Risk: چیٹ جی پی ٹی یا جیمنائی سے پاس ورڈ بنوا رہے ہیں؟ محتاط ہوجائیں، ہیکرز چند سیکنڈ میں اکاؤنٹ خالی کرسکتے ہیں
مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ سے مضبوط پاس ورڈ بنوانا بلاشبہ آسان ہے، لیکن تحقیق میں ان کے بنائے گئے پاس ورڈز کے مخصوص نمونوں سے متعلق سائبر سلامتی کے خطرات سامنے آئے ہیں۔ ماہرین نے پاس ورڈ منیجر، طویل اور بے ترتیب پاس فریز اور دو مرحلہ جاتی تصدیق کے استعمال کا مشورہ …
West Bengal Election AI Analysis: بنگال میں پلٹ گیا کھیل، ٹی ایم سی پر بھاری پڑی بی جے پی! ChatGPT،Gemini اور Grok نے بتائی اس کی یہ وجہ
مغربی بنگال میں بی جے پی کی برتری نے سیاسی ماحول کو مزید گرم کر دیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ChatGPT، Gemini اور Grok جیسے اے آئی ماڈلز بھی اس سیاسی تبدیلی کو مختلف زاویوں سے سمجھا رہے ہیں۔ کہیں اینٹی انکمبنسی کو وجہ بتایا جا رہا ہے تو کہیں بدعنوانی اور بے روزگاری کو۔ آخر اس بڑے سیاسی شفٹ کی اصل وجہ کیا ہے؟
India can become OpenAI’s largest market: ہندوستان اوپن اے آئی کی سب سے بڑی مارکیٹ بن سکتا ہے: سی ای او سیم آلٹمین
’اوپن اے آئی اکیڈمی انڈیا‘ کے نام سے اس اقدام کا مقصد ہندوستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی ڈویلپر کمیونٹی، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر، اور اسٹارٹ اپس اور اختراع کاروں کے نیٹ ورک کا استعمال کرتے ہوئے AI تعلیم اور آلات تک رسائی کو وسیع کرنا ہے۔
“ChatGPT نے میرے 5 سال سے جبڑے کا مسئلہ ایک منٹ میں ٹھیک کر دیا” پوسٹ وائرل ، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس نے طب میں AI کے بارے میں ایک اہم بحث چھیڑدی ہے، تجسس سے لے کر تنازعہ تک کے ردعمل مختلف تھے۔ کچھ یوزرنے اسی طرح کے تجربات کی اطلاع دی۔
Spy tool similar to ChatGPT: فلسطینیوں کی جاسوسی کیلئے چیٹ جی پی ٹی کی طرز پر اسرائیل نے اے آئی ٹول کیا تیار،نئی تحقیق میں انکشاف
تحقیقات کے دوران یہ بھی پتا چلا ہے کہ اسرائیلی فوج کی خفیہ سائبر وار یونٹ 8200 گزشتہ برسوں کے دوران چھوٹے پیمانے پر مشین لرننگ ماڈلز استعمال کرتی رہی ہے۔ایک ذریعے نے بتایا کہ اے آئی طاقت کو بڑھائے گا۔
OpenAI کا سرچ انجن گوگل سے مقابلہ کرنے آ رہا ہے! خصوصیات اور تفصیلات جانیں
اوپن اے آئی نے پہلے ہی گوگل جیسے ٹیک جئائنٹ کو نئی نسل کے اے آئی فیچرز استعمال کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ اب ایسی خبریں آ رہی ہیں کہ جس کمپنی نے ChatGPT لانچ کیا ہے وہ سرچ انجن کے لیے گوگل کو براہ راست مقابلہ دے سکتی ہے۔
New Delhi World Book Fair 2024: عالمی کتاب میلہ، دہلی میں ڈاکٹر سنیل شرما کی کتابوں ‘مصنوعی ذہانت’ اور ‘چیٹ جی پی ٹی’ پر بحث
بحث کے سیشن میں مصنف ڈاکٹر سنیل کمار شرما نے کہا، 'ماضی کی تبدیلی کی تکنیکی تبدیلیوں کی طرح مصنوعی ذہانت بھی اسی طرح کے چیلنجز لا رہی ہے۔
?What is Artificial Intelligence: مصنوعی ذہانت کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے سیم آلٹمین
وہ مصنوعی ذہانت کے خیال کو بھی قبول کرتے نظر آئے جو انسانی لسانی ثقافتی اور جغرافیائی سیاسی نظاموں کے لیے خطرہ ہے۔ سیم آلٹمین نے کہا: "ہمیں اس خطرے سے نمٹنے کے لیے نظام بنانے کی ضرورت ہے اور یہ ایک بہت ہی پیچیدہ جغرافیائی سیاسی چیلنج ہونے والا ہے۔"





