Ram Mandir Donation Theft Case: رام مندر چڑھاوا چوری معاملہ، CCTV میں 105 واقعات ریکارڈ، SIT دو دن میں داخل کرے گی پہلی چارج شیٹ
ایودھیا رام مندر میں چڑھاوا کی مبینہ چوری کی تحقیقات میں بڑا انکشاف، سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ 25 ستمبر سے پہلے پہلی چارج شیٹ داخل کی جائے گی۔ اس معاملے میں پہلی گرفتاری کے بعد 90 دن کی قانونی مدت 25 ستمبر کو مکمل ہو رہی ہے۔
Aftab Amin Poonawala:شردھا کی لاش کو محفوظ رکھنے کے لیے آفتاب نے 11 کلو ڈرائی آئس کا آرڈر دیا تھا،چارج شیٹ میں کئی چونکا دینے والے انکشافات
شردھا کی لاش کو محفوظ رکھنے کے لیے 11 کلو ڈرائی آئس کا آرڈر دیا تھا۔ قتل کے بعد اگلے 3 دن تک ملزم نے 20 لیٹر پانی کی کل 16 بوتلیں منگوائی تھیں
Ankita Murder Case: پیر کو پیش کی جائے گی 500 صفحات کی چارج شیٹ
جائے وقوعہ کا معائنہ کرنے اور ریزورٹ میں موجود ریزورٹ کے کارکنوں سے گہرائی سے پوچھ گچھ کرنے پر پتہ چلا کہ 18 ستمبر کی رات 8 بجے انکیتا بھنڈاری پلکیت آریہ، منیجر سوربھ بھاسکر اور انکت عرف پلکت گپتا کے ساتھ ریزورٹ سے نکل گئیں۔





