Bharat Express DD Free Dish

Chandrikapersad Santokhi

سورینام کے سابق صدر چندریکا پراساد سنتوکھی سورینام کے وانیکا ضلع کے لیلی ڈورپ میں پیدا ہوئے اور نو بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے تھے۔ ان کے دادا دادی 19ویں صدی میں بہار سے مزدور کے طور پر آئے تھے۔

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کو سرینام کے  صدر کے ذریعہ سرینام کے اعلیٰ ترین  سول ایوارڈ ’گرینڈ آرڈر آف دی چین آف دی یلو اسٹار‘ سے نوازا گیا۔اعزاز حاصل کرنے پر اپنے بیان میں صدرجمہوریہ نے  اس اعزاز سے نوازنے کے لئے صدر سنتوں کی اور حکومت سرینام کا شکریہ ادا کیا۔