NASA spacecraft detects India’s Chandrayaan-3 lander: ناسا کے خلائی طیارہ نے چاند کی سطح پر ہندوستان کے چندریان 3 لینڈر کا پتہ لگایا، ریٹرو ریفلیکٹر سے واپس آنے والی روشنی کو کیا ریکارڈ
امریکی خلائی ایجنسی نے کہا کہ سوٹ کیس کے سائز کا ریٹرو ریفلیکٹر روشنی کو زمین پر واپس منعکس کرتا ہے تاکہ یہ ظاہر کیا جا سکے کہ چاند ہمارے سیارے سے سالانہ 3.8 سینٹی میٹر کی رفتار سے دور ہو رہا ہے۔
Chandrayaan-3 Launch Pad: اسرو کیلئے لانچنگ پیڈ بنانے والے بیچ رہے ہیں چائے،18 ماہ سے نہیں ملی تنخواہ،لوگوں نے بھی قرض دینا کردیا بند
سنجے ٹرکی پر 6 لاکھ روپے کا قرض ہے۔ پیسے کی کمی اور مناسب علاج نہ ہونے کی وجہ سے ششی کمار کی ماں کی موت ہوگئی۔ان جیسے کل 2800 ملازمین ہیں۔ یہاں تک کہ اگر ہم ایک خاندان میں اوسطاً پانچ افراد کو لے لیں تو 14000 سے زیادہ لوگ براہ راست اس بحران کا سامنا کر رہے ہیں۔
Why did ISRO delete Pragyan rover images?: اسرو نے پرگیان روور کی تصاویر کیوں ڈیلیٹ کیں؟ چندریان-2 کے آربیٹر نےکلک کی تھیں تصاویر
چندریان 3 کے لینڈر اور روور کی چاند پر کامیاب لینڈنگ کے بعد، اسرو کو امید ہے کہ اس مشن کی مدت ایک قمری دن یا 14 زمینی دنوں تک محدود نہیں رہے گی اور چاند پر سورج کے دوبارہ طلوع ہونے پر یہ دوبارہ فعال ہو سکتا ہے۔