Bharat Express

chandigarh News

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کنور دیپ کور نے دھماکے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا، ’’بہت زوردار آواز سنی گئی، کچھ دباؤ کے ساتھ کم شدت کا دھماکہ ہوا، جس سے کچھ کھڑکیوں اور دیگر اشیاء کو نقصان پہنچا۔

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا ہے اور موقع پر تفتیش کر رہی ہے۔ ابھی تک پولیس کو کوئی ٹھوس سراغ نہیں ملا ہے۔

چنڈی گڑھ میں میئر، سینئرڈپٹی میئر اور ڈپٹی میئر کے عہدے کے لئے آج الیکشن ہونا تھا، لیکن ابھی فی الحال وہ ملتوی ہوگیا ہے۔ پروسیڈنگ افسر کی طبیعت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے الیکشن ملتوی کردیا گیا ہے۔

آئی ٹی پارک پولیس کے ساتھ فرانزک ٹیم بھی موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر کارروائی شروع کر دی ہے۔

پنجاب کی ایک عدالت نے منگل (26 ستمبر) کو من پریت بادل کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا تھا۔ انہیں بھٹنڈہ میں جائیداد کی خریداری میں بے ضابطگیوں کے الزامات کا سامنا ہے۔ بھٹنڈہ عدالت نے منپریت بادل کے خلاف لک آؤٹ سرکلر (ایل او سی) جاری کیا