Chandigarh Mayor Elections 2024: چنڈی گڑھ کے میئر کے لیے آج ہوگی ووٹنگ، کیا کانگریس-عآپ اتحاد،بی جے پی کو دے پائے گا شکست؟
موجودہ آئین کے مطابق چنڈی گڑھ میونسپل کارپوریشن کے ارکان کی تعداد 35 ہے۔ جس میں بی جے پی کے پاس سب سے زیادہ 14 کونسلر ہیں، دوسری جانب عام آدمی پارٹی کے پاس 13 کونسلر ہیں۔ وہیں کانگریس کے پاس 7 کونسلر اور اکالی دل کا ایک کونسلر ہے۔





