All Parties Will File a Petition In SC: ابھیشیک منو سنگھوی کا بڑا اعلان، ’تمام جماعتیں سپریم کورٹ میں عرضی داخل کریں گی‘
چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف انڈیا اتحاد کا مارچ، راہل گاندھی سمیت کئی لیڈر سپریم کورٹ پہنچے
Farmer Protest : کسانوں کا دہلی مارچ: شمبھو بارڈر پر تین دنوں سے ڈٹے ہیں کسان، پنجاب میں ریل روکی گئی ، سرون سنگھ پندھیر نے کہا – ‘مطالبات کو ماننا پڑے گا’
کسان کافی دنوں سے دہلی مارچ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ تاہم پولیس آنسو گیس کے شیل اور سیمنٹ کے پتھروں کا استعمال کرکے انہیں روکنے کی کوشش کر رہی ہے۔





