Bharat Express DD Free Dish

Cervical cancer

مرکزی حکومت کی جانب سے شروع کی گئی یہ مہم بھارت میں خواتین میں تیزی سے پھیلنے والے سروائیکل کینسر کے خاتمے کے مقصد سے شروع کی گئی ہے۔ افتتاحی تقریب کے دوران وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ملک کی بیٹیوں کی صحت اور محفوظ مستقبل حکومت کی اولین ترجیح ہے اور یہ پروگرام آنے والی نسلوں کو ایک جان لیوا بیماری سے بچانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

پونم پانڈے ان دنوں سرخیوں میں ہیں۔ انہوں نے اپنی موت کی جھوٹی افواہ پھیلا کر لوگوں کا دھیان اپنی طرف کھینچ لیا ہے۔ اس درمیان ایک نئی خبرسامنے آرہی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ پونم پانڈے حکومت کے سرویکل کینسر بیداری مہم کی برانڈ ایمبسڈر بن سکتی ہیں۔

ڈولی نے سروائیکل کینسر کی وجہ سے پونم پانڈے کی موت کی جھوٹی خبر پھیلانے پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے پونم پر غصہ ظاہر کیا ہے۔

آخر کار انکشاف ہوا ہے کہ پونم پانڈے فوت نہیں ہوئیں  بلکہ زندہ ہیں۔ آج اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پرایک ویڈیو شیئر کرکے اپنے زندہ ہونے کی تصدیق کی

HPV ایک عام انفیکشن ہے جو جنسی رابطے سے پھیلتا ہے۔ HPV کے سامنے آنے پر، جسم کا مدافعتی نظام عام طور پر وائرس کو نقصان پہنچانے سے روکتا ہے۔