UAE-India to explore the direct impact of the CEPA : جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے کو مزید توانائی بخشنے کیلئے بھارت- ابوظہبی کافی سرگرم
جامع اقتصادی شراکت داری کا معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان ایک تاریخی آزاد تجارتی معاہدہ ہے۔ یہ سامان، خدمات، سرمایہ کاری، اور اقتصادی تعاون کے دیگر شعبوں میں تجارت کا احاطہ کرتا ہے۔ یہ معاہدہ یکم مئی 2022 کو نافذ ہوا، اور توقع ہے کہ پانچ سالوں میں اشیا کی دو طرفہ تجارت کی مجموعی مالیت 100 بلین امریکی ڈالر اور خدمات میں تجارت 15 بلین امریکی ڈالر سے زیادہ ہو جائے گی۔
India-UAE CEPA: ہندوستان-یو اے ای دوطرفہ تجارت 22-2021 اور 23-2022 کے درمیان 16 فیصدی اضافہ
India-UAE CEPA: متحدہ عرب امارات کو ہندوستان کی برآمدات 26.2 بلین ڈالر(مئی 2021–مارچ 2022) سے بڑھ کر 28.5 بلین ڈالر(مئی 2022 – مارچ 2023) تک پہنچ جائیں گی، جو کہ 8.5 فیصد اضافہ ہے۔