Opposition preparing to bring impeachment motion against Chief Election Commissioner: چیف الیکشن کمشنر کے خلاف مواخذے کی تجویز لانے کی تیاری میں اپوزیشن، ووٹ چوری کے معاملے پر لمبی لڑائی
کانگریس سمیت پوری اپوزیشن نے بہار میں SIR کا سختی سے مخالفت کی تھی۔ وہیں کانگریس رہنما راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی اور الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات لگائے تھے۔
ECI working Bihar SIR a huge success: بہار میں ایس آئی آر کو کامیاب بنانے کی کوشش، الیکشن کمیشن سبھی فریقوں کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے: چیف الیکشن کمشنر
’’حال ہی میں کچھ سیاسی جماعتیں اور افراد انتخابی فہرست میں موجود پرانی غلطیوں پر سوال اٹھا رہے ہیں، حالانکہ ان پر اعتراض کرنے کا مناسب وقت دعویٰ اور اعتراض کی مدت تھی۔‘‘





