CDS Gen Chauhan warns : پاکستان،چین اور بنگلہ دیش کے قریب آنے سے ہندوستان کی سلامتی اور استحکام کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ سی ڈی ایس
پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد بھارت نے آپریشن سندور شروع کیا۔ اس دوران ہندوستانی فوج نے سو سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔ اس وقت پاکستان نے ہندوستانی شہروں پر حملہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ ڈپٹی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل راہل آر سنگھ نے اس پرگزشتہ دنوں ردعمل ظاہر کیا تھا۔
CDS Gen Anil Chauhan concludes official visit to Australia: سی ڈی ایس جنرل انل چوہان نے آسٹریلیا کا سرکاری دورہ کیا مکمل،دو طرفہ دفاعی اقدامات پر رہی خاص توجہ
اس دورے کا ایک اہم لمحہ جنرل چوہان کا آسٹریلوی وار میموریل پر خراج عقیدت پیش کرنا تھا، جہاں انہوں نے گیلی پولی مہم کے دوران اپنی جانیں قربان کرنے والے شہید ہندوستانی فوجیوں کے اعزاز میں پھولوں کی چادر چڑھائی۔
India is at the centre stage of global optimism: ہندوستان کے سلامتی كے منظر نامے کو ایک مضبوط اور خود انحصار دفاعی شعبے کی ضرورت ہے:سی ڈی ایس
جنرل انل چوہان نے اس بات پر زور دیا کہ ایک مشترکہ دھاگہ جو تمام ذمہ داران کو باندھتا ہے وہ قومی مفاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر قومی مفادات کی گوند تمام عناصر کو پابند نہیں کرتی تو دیسی بنانے کا پورا ادارہ کامیاب نہیں ہوگا۔
India successfully tests ballistic missile Agni-Prime: ہندوستان نے جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے بیلسٹک میزائل اگنی پرائم کا کیا کامیاب تجربہ
اگنی-5 میزائل کی 5000 کلومیٹر تک مار کرنے کی رینج ہے۔ میزائل کی رینج چین کے شمالی حصے کے ساتھ ساتھ یورپ کے کچھ علاقوں سمیت تقریباً پورے ایشیا تک پھیلی ہوئی ہے۔
LAC & PLA ہمیں ایل اے سی پر 2020 کے تصادم سے پہلے کی دعویداری والے علاقے میں گشت کرنے کی پوزیشن میں واپس آنا چاہیے:سی ڈی ایس
مسلح افواج اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہیں کہ کوئی ناخوشگوار واقعہ نہ ہو۔ اس صورتحال میں خیال یہ ہے کہ ہمیں اپنے دعوؤں کی قانونی حیثیت برقرار رکھنے کے قابل ہونا چاہیے۔ ہمیں ان علاقوں میں گشت کرنے کے قابل ہونا چاہیے جو ہم نے 2020 میں بحران سے پہلے کیا تھا۔ سرحدی مسئلے کو حل کرنا ایک الگ چیز ہے۔
سی ڈی ایس جنرل انل چوہان امریکہ میں انڈو پیسیفک کانفرنس میں کریں گے شرکت
سی ڈی ایس کیلیفورنیا میں سین ڈیاگو جا رہے ہیں، جہاں وہ ہوور انسٹی ٹیوٹ کی ایک کانفرنس میں شرکت کریں گے۔





