Ola Cabs CCPA Fine: اولا کے خلاف سی سی پی اے کی بڑی کارروائی، صارفین کو ٹِپ دینے پر اُکسانے کے معاملے میں 10 لاکھ روپے جرمانہ
اولا کی پیرنٹ کمپنی اے این آئی ٹیکنالوجیز پر الزام ہے کہ اس کی ایپ صارفین کو جلد کیب ملنے کا لالچ دے کر ڈرائیور کو اضافی رقم یعنی ٹِپ دینے کی ترغیب دیتی تھی۔ مرکزی صارفین تحفظ اتھارٹی (CCPA) نے کمپنی کو ایپ سے ایسے تمام پیغامات، پرامپٹس اور فیچرز ہٹانے کی ہدایت بھی دی ہے۔
Centre Bans Collection of LPG Charges: ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس میں ’ایل پی جی چارج‘ وصول کرنے پر مرکز نے لگائی پابندی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ
سی سی پی اے نے واضح کیا کہ ایندھن، ایل پی جی، بجلی اور دیگر اخراجات کاروباری لاگت کا حصہ ہیں، جنہیں مینو کی قیمتوں میں شامل کیا جانا چاہیے۔ ان اخراجات کو الگ سے لازمی چارج کے طور پر وصول کرنا غیر منصفانہ تجارتی عمل تصور کیا جائے گا۔
CCPA issues notices to 13 online commerce platforms: سی سی پی اے نے ایمیزون اور فلپ کارٹ سمیت 13 آن لائن کامرس پلیٹ فارمز کو جاری کیے نوٹس، ضروری کاغذات کے بغیر کو واکی ٹاکی فروخت کرنے پر مانگا جواب
یہ اقدام ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں کیا گیا ہے کیوں کہ اس طرح کے آلات قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔





