Bharat Express DD Free Dish

CCEA

وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں ہوئی کابینہ کمیٹی نے اروناچل پردیش میں 40 ہزار کروڑ روپے سے زائد کے دو بڑے ہائیڈرو پروجیکٹس کو منظوری دے دی ہے۔

یہ منصوبہ وزیر اعظم گتی شکتی قومی ماسٹر پلان کے تحت مربوط نقل و حمل کے انفراسٹرکچر کی ترقی کی سمت ایک اہم قدم ہے۔ یہ کوریڈور ناسک، اہلیانگر (احمد نگر)، دھاراشِو (عثمان آباد) اور سولاپور اضلاع کو آپس میں جوڑے گا اور آگے چل کر کرنول (آندھرا پردیش) تک کنیکٹیویٹی فراہم کرے گا۔ اس سے مغربی ساحل سے مشرقی ساحل تک براہِ راست رابطہ ممکن ہو سکے گا۔

ان دونوں منصوبوں سے نہ صرف علاقائی معیشت کو رفتار ملے گی بلکہ روزگار، ٹرانسپورٹ، اور لاجسٹک کے شعبوں میں دیرپا بہتری کی امید ہے۔

وزیر ریلوے نے کہا کہ اس راستے سے 30.4 ملین ٹن اضافی سامان کی نقل و حمل ممکن ہو گی۔ اس سے ماحولیات کو فائدہ ہوگا۔ اگر اتنا سامان سڑک کے ذریعے پہنچایا جاتا تو سالانہ 32 کروڑ لیٹر ڈیزل استعمال ہوتا۔ اس کی بچت سے فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں کمی 7 کروڑ درخت لگانے کے مترادف ہے۔