CBSE Class 10th Phase-2 Exam Result: سی بی ایس ای دسویں جماعت فیز-2 امتحان 2026 کا نتیجہ جاری، 96.78 فیصد طلبہ کامیاب
سی بی ایس ای نے واضح کیا ہے کہ اگر کسی طالب علم کے دوسرے بورڈ امتحان میں کسی مضمون کے نمبر پہلے کے امتحان سے کم آتے ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ ایسی صورت میں دونوں امتحانات میں حاصل کیے گئے بہترین نمبر ہی حتمی تصور کیے جائیں گے اور فائنل مارک شیٹ میں وہی درج ہوں گے۔
CBSE Class 10th Result 2026 Out: سی بی ایس ای دسویں جماعت کا رزلٹ جاری، امنگ ایپ اور ڈیجی لاکر سمیت مختلف پلیٹ فارمز پر ایسے کریں چیک
مرکزی بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے دسویں جماعت کے بورڈ امتحان 2026 کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد لاکھوں طلبہ کا طویل انتظار ختم ہو گیا ہے۔
CBSE Board Exams Postponed: مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے چلتے سعودی عرب سمیت کئی خلیجی ممالک میں سی بی ایس ای کے 10ویں اور 12ویں کے امتحانات ملتوی
مشرق وسطیٰ میں تیزی سے بگڑتی سکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر سی بی ایس ای نے بیرون ملک مقیم بھارتی طلبہ کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے 2 مارچ 2026 کو منعقد ہونے والے دسویں اور بارہویں جماعت کے بورڈ امتحانات کو فوری طور پر ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے جاری سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طلبہ کی سلامتی کو اولین ترجیح دیتے ہوئے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔
CBSE Mandates Digital Evaluation Practice: آن اسکرین مارکنگ پر سی بی ایس ای کا سخت سرکلر، اسکول پرنسپل اور اساتذہ کو لازمی ہدایات جاری
سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے آن اسکرین مارکنگ کے حوالے سے ایک اہم اور سخت سرکلر جاری کیا ہے، جس میں ملک بھر کے تمام منسلک اسکولوں کے پرنسپل اور اساتذہ کو فوری طور پر ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
CBSE Board Exam 2026: سی بی ایس ای نے دسویں بورڈ امتحان کا بدلا پیپر پیٹرن، سائنس اور سماجی سائنس میں نئے قواعد نافذ
سی بی ایس ای نے 2026 کی دسویں جماعت کی بورڈ امتحان سے پہلے ایک بڑی تبدیلی کی ہے۔ سائنس اور سماجی سائنس کے سوالیہ پرچے اب مختلف حصوں میں ہوں گے۔ بورڈ نے جوابی کاپی کے حوالے سے بھی سخت ہدایات جاری کی ہیں اور اسکولوں سے کہا ہے کہ وہ نئے پیٹرن سے پہلے ہی طلبہ کو اس سے واقف کرائیں۔
Shariya Fatima honoured award: دسویں کے اردو مضمون میں 100 فیصد نمبر حاصل کرنے والی شاریہ فاطمہ ایوارڈ سے سرفراز، اردو ڈے کی خصوصی تقریب میں دیا گیا ایوارڈ
شاریہ فاطمہ شیروانی نے سینٹرل بورڈ اف سیکنڈری ایجوکیشن( سی بی ایس سی) دہلی میں سال 2024-25 کے 10سویں کلاس کےامتحانات میں اردو مضمون میں 100 میں سے 100 نمبر حاصل کر کے اپنے اسکول زینت محل سینیئر سیکنڈری اسکول جعفراباد کے ساتھ ساتھ اردو والوں کا نام روشن کیا ہے۔
CBSE Results 2025 Out: سی بی ایس ای بورڈ 10ویں جماعت کے نتائج کا اعلان، 93.66 فیصد طلباء ہوئےپاس
اس امتحان میں لڑکیوں نے لڑکوں کے مقابلے 2.37 فیصد بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ لڑکیوں کے پاس ہونے کا تناسب 95.00فیصد رہا جب کہ لڑکوں کا پاس فیصد 92.63فیصد رہا۔
CBSE Board Class 12th Chemistry Paper: سی بی ایس ای 10ویں، 12ویں بورڈ کے امتحانات جاری، کیمسٹری کا پیپر اور پاسنگ مارکس
سی بی ایس ای بورڈ امتحان میں سبجیکٹیو سے زیادہ معروضی سوالات شامل کیے گئے ہیں۔ طلباء کو سی بی ایس ای امتحان کے پیٹرن کی بنیاد پر متعدد انتخابی سوالات، مختصر جوابات کے سوالات کے ساتھ ساتھ طویل جوابی قسم کے سوالات کے جوابات دینے ہوں گے۔





