OP Rajbhar Big Statement: ’’ہمارا ملک پہلے زرعی بنیادوں پر قائم تھا، اب ذات پات کی بنیاد پر…‘‘ — اتر پردیش کے وزیر اوم پرکاش راج بھر کا نسل پرستی پر سخت حملہ
کھتولی میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اوم پرکاش راج بھر نے کہا کہ ملک زرعی بنیاد سے ہٹ کر ذات پات کی بنیاد پر چلنے لگا ہے۔ انہوں نے سماجوادی پارٹی اور کانگریس پر پسماندہ طبقات اور دلتوں کے حقوق چھیننے کا الزام عائد کرتے ہوئے این ڈی اے کے ساتھ انتخابات لڑنے کے اپنے فیصلے کو دوبارہ دہرایا۔
Bihar Election 2025: بہار کے اسمبلی انتخابات میں بھومیہار ووٹروں پر سیاست کا دار و مدار، کئی حلقوں میں بھومیہار بمقابلہ بھومیہار کی سیدھی ٹکر
انتخابات میں بھومیہار برادری فیصلہ کن کردار ادا کر رہی ہے۔ بی جے پی اور مہاگٹھ بندھن، دونوں نے بھومیہار امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے، جس کی وجہ سے کئی نشستوں پر سیدھی ٹکر دیکھنے کو مل رہی ہے۔
Caste-Based Abuse Soars in Gujarat: گزشتہ پانچ برسوں میں گجرات میں ذات پات پر مبنی مظالم اور زیادتی کے 15000 سے زیادہ واقعات آئے سامنے، صورت حال نہایت تشویش ناک
حکومت نے مزید بتایا کہ 31 جولائی 2025 تک گجرات میں 223 ایف آئی آر درج کی گئیں جن میں سے 221 کیس حل ہو چکے ہیں اور صرف دو زیر التواء ہیں۔
Casteism: دوسری ذات میں شادی کرنے والی خاتون کانسٹیبل کے والدین پر گاؤں والوں نے عائد کیا 20 لاکھ کا جرمانہ، اترپردیش کا ایک حیران کن واقعہ، جانیے پورا معاملہ
ساتھ ہی یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ جو بھی لڑکی کے اہل خانہ سے بات کرے گا یا لین دین کرے گا اس پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔





