ECP instructs Islamabad IG to arrest Imran Khan: عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کی ہورہی ہے تیاری، کپتان جلد ہوسکتے ہیں گرفتار
الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد کو ناقابل ضمانت وارنٹ کی تعمیل کی ہدایت کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل صبح 10 بجے کمیشن کے سامنے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ 16 جنوری 2023 اور 2 مارچ 2023 کو ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے، لیکن وہ کمیشن کے سامنے پیش ہونے میں ناکام رہے۔
Fake army captain arrested for duping people on the pretext of job: نوکری کے بہانے لوگوں سے دھوکہ کرنے والا جعلی آرمی کپتان گرفتار
یوپی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) نے انکت مشرا نامی ایک شخص کو گرفتار کیا ہے، جس نے خود کو کیپٹن ظاہر کرکے اور فوج میں نوکری کا وعدہ کرکے کئی لوگوں کو دھوکہ دیا تھا۔