Cannes Film Festival 2024: ہندوستان کے عالمی شہرت یافتہ سنیماٹوگرافر سنتوش شیون کو ملا ’پیری انجناؤ ایکسیلنس ان سنیماٹوگرافی ‘ ایوارڈ
اظہار تشکر کرتے ہوئے سنتوش شیون نے کہا کہ سینماٹوگرافی ایک ایسا فن ہے جس میں زبان یا ممالک کی کوئی رکاوٹ رکاوٹ نہیں بنتی۔ میں ہندی سنیما، ہالی ووڈ اور عالمی سنیما میں اسی آسانی کے ساتھ کام کرتا ہوں جس طرح میں تمل اور ملیالم سنیما میں کام کرتا ہوں۔
Cannes 2024: کانز کلاسک سیکشن میں شیام بینیگل کی فلم ‘منتھن’ کی خصوصی اسکریننگ۔ تجربہ کار اداکار نصیر الدین شاہ نے منتھن کی پوری ٹیم کو کیا یاد
نصیرالدین شاہ نے کہا کہ یہ ہندوستان کی پہلی فلم ہے جو کراؤڈ فنڈنگ سے بنائی گئی ہے۔ اس وقت گجرات کے پانچ لاکھ کسانوں نے دو دو روپے دے کر دس لاکھ روپے جمع کرائے تھے۔
Pradeep Pandey Chinto in Cannes Film Festival: پہلی بار بھوجپوری انڈسٹری کو کانز فلم فیسٹیول میں ملی جگہ، سپر اسٹار پردیپ پانڈے چنٹو ریڈ کارپٹ پر بکھیریں گے جلوہ
حالیہ دنوں میں بھوجپوری زبان کی فلموں کی پہنچ میں اضافہ ہوا ہے اور اسے عالمی پلیٹ فارم سے بھی پذیرائی مل رہی ہے۔ سپر اسٹار پردیپ پانڈے چنٹو کی فلموں نے بھی اس میں اہم کردار ادا کیا ہے اور چنٹو نے بھوجپوری زبان کی فلموں کو فروغ دینے میں ہمیشہ ایک قدم آگے بڑھایا ہے۔
Cannes Film Festival 2024: تاریخ میں پہلی بار دس بھارتی فلموں کو آفیشل سلیکشن میں دکھایا جا رہا ہے ،اجیت رائے
دنیا کا سب سے بڑا فلمی میلہ 77 واں کانز فلم فیسٹیول منگل 14 مئی کی شام کوئنٹن ڈوپو کی فرانسیسی فلم 'دی سیکنڈ ایکٹ' کی نمائش کے ساتھ شروع ہوا۔