76th Cannes Film Festival: کانز فلم فیسٹول میں اس بار بہترین فلم کا ”پام ڈی اور” ایوارڈ فرانس کے جسٹن ٹریئٹ کی فلم کو دیا گیا
جوری نے76 ویں کانز فلم فیسٹویل میں بیسٹ فیچر فلم کا ' پام ڈی اور'ایوارڈ فرانس کی خاتون فلم ساز جسٹس ٹریئٹ کی فلم 'ایناٹومی آف اے فال'کو دیا ہے۔ یہ ایوارڈ ان کو مشہور اداکارہ جین فونڈا نے دیا۔ یہ ایک مرڈر مسٹری ڈرامہ ہے جس کا واحد چشم دید گواہ متوفی کا دس سال کا نابینا بیٹا ہے۔
76th Cannes Film Festival: انوراگ کشیپ کی فلم ”کینیڈی” جس کیلئے سرکار نے گاجے باجے کے ساتھ ریڈ کارپیٹ کا اہتمام کیا
ہندوستانی سینما کے لیے اس سے بہتر کوئی اور واقعہ نہیں ہو سکتا کہ انوراگ کشیپ کی فلم 'کینیڈی'، 1994 کے بعد، 29 سالوں میں پہلی فلم ہے جو کانز فلم فیسٹیول کے آفیشل سلیکشن کے مڈنائٹ اسکریننگ سیکشن میں گرینڈ تھیٹر لومیئر میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ اس سے قبل 1994 میں شاجی این کرون کی ملیالم فلم 'سواہم' کو مقابلے کے سیکشن میں گرینڈ تھیٹر لومیر میں دکھایا گیا تھا۔ یہی نہیں، انہیں اور ان کی ٹیم کو گاجے باجے کے ساتھ سرکاری ریڈ کارپٹ دیا گیا
Cannes Film Festival 76th: جنگ کے خطرے کے درمیان فن لینڈ کی دوسری حقیقت کو ظاہر کرتی ہے’فالن لیوس’
فن لینڈ کی Aki Kaurismäki کی فلم Fallen Leaves، جو 76 ویں کانز فلم فیسٹیول کے مقابلے کے سیکشن میں دکھائی گئی ہے، محبت کی ایک ناقابل فراموش کہانی ہے، جب کہ ترکی کی نوری بلج سیلان کی خشک گھاس انسان اور موسموں کے درمیان تعلق کی فوٹو گرافی کا جشن ہے۔