Bharat Express DD Free Dish

Cancer Patient

 دیپیکا ککڑ کینسر سے جدوجہد کر رہی ہیں۔ دیپیکا پوری ہمت سے اس سے لڑ رہی ہیں۔ اب وہ تھوڑا جذباتی بھی ہوگئیں۔ انفیوژن کے بعد دیپیکا نے کہا کہ انہیں ذہنی طور پر دباو محسوس ہو رہا ہے۔

چھتیس گڑھ کے کوردھا میں ایک شوہر اپنی کینسر سے متاثرہ بیوی کو موٹر سائیکل پر لٹا کر کلیکٹریٹ پہنچا، علاج کے لیے مدد کی اپیل کی مگر خالی ہاتھ واپس لوٹنا پڑا۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی رنکو سنگھ کے والد خان چند سنگھ کا جمعہ کی صبح انتقال ہوگیا۔ وہ گزشتہ عرصے سے جگر کے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور ان کی حالت گزشتہ چند ہفتوں سے تشویشناک بنی ہوئی تھی۔ اہل خانہ کے مطابق بیماری آخری مرحلے میں داخل ہوچکی تھی جس کے باعث ڈاکٹروں نے انہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا ہوا تھا۔

اس سے پہلے کی تحقیق سے پتہ چلا تھا کہ کروموسوم 16 پر موجود SDR42E1 جین میں ایک خاص میوٹیشن کے وجہ سے وٹامن ڈی کی کمی ہو سکتی ہے۔ اس میوٹیشن سے جین کا پروٹین چھوٹا اور غیر فعال ہو جاتا ہے۔

ONTOP 2025 میں شرکاء کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے مختلف تعلیمی سیشنز کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

لیوکیمیا کے مریض کے بھائی عزیر احمد نے بتایا کہ ان کی بہن میں جنوری 2022 میں لیوکیمیا کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد اسے جدید علاج کے لیے وادی سے باہر منتقل کیا گیا تھا۔