Piyush Goyal Invited Canadian Companies to Invest in india: کناڈا کی کمپنیوں کو ہندوستان میں سرمایہ کاری کے لئے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کیا مدعو، کہا- ملک میں شاندار تجارتی ماحول
مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر وزیراعظم کو ایک ایسے لیڈر کے طور پر منظوری دی گئی ہے، جو دنیا کے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لئے اہم تعاون دے رہے ہیں۔