Bharat Express DD Free Dish

Canada

اس شدید طوفان کی وجہ سے بجلی کی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے جب کہ کئی شہروں کی لائٹس بھی چلی گئی ہیں۔ کئی شہروں میں کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں۔ برفانی طوفان کی وجہ سے معمولات زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئے ہیں۔

امیگریشن درخواستوں کی ریکارڈ توڑ تعداد پر کارروائی بھی کی ہے۔جب کے اس   سال ہمارے اقدامات اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ ہم کینیڈا میں کام کرنے، تعلیم حاصل کرنے، سفر کرنے یا یہاں آباد ہونے کے لیے آنے والے نئے لوگوں کو خوش آمدید کہتے رہیں

پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کے قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کے 12 افسران کو 'Y' زمرہ کی سیکیورٹی دی گئی ہے۔ دہلی پولیس کمشنر سنجے اروڑہ نے 12 افسران کے لیے سیکورٹی مختص کرنے کی منظوری دی